مکاشفۂ ذات
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اپنی ذات کے متعلق وجدانی ذرائع سے حاصل کردہ علم، خودآگاہی، خودشناسی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اپنی ذات کے متعلق وجدانی ذرائع سے حاصل کردہ علم، خودآگاہی، خودشناسی۔